راول ڈیم کے اسپل ویز11 بجے کھولنے کا فیصلہ

Rawal Dam spillways to be opened at 11 am
راول ڈیم میں بارشوں کے باعث پانی کی سطح ایک بار پھر بڑھ گئی۔انتظامیہ نے را ول ڈیم کے اسپل ویز آج 11 بجے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

LOADING...

را ول ڈیم کے اطراف آبادی کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ راو ل ڈیم میں پانی کی سطح 1750 فٹ سے زائد ہوگئی ہے۔




اشتہار


اشتہار