LOADING...
🚨 #BREAKING: An AIR ACT Boeing 747 cargo plane has overrun the runway and plunged into the sea at Hong Kong Airport. Rescue operations are underway. #HongKong #PlaneCrash
— BladudX (@BladudX) October 20, 2025
pic.twitter.com/25yqHc70sz
حادثے میں دو سیکیورٹی اہلکار، جن کی عمریں 30 اور 41 سال تھیں، جانبحق ہو گئے۔ ان کی پیٹرول کار طیارے کی ٹکر سے سمندر میں جا گری تھی۔طیارے کی جانب سے لینڈنگ کے وقت کوئی ہنگامی سگنل (distress signal) نہیں بھیجا گیا تھا۔
ایئرپورٹ کی صورتِ حال
حادثے کے بعد رن وے کا شمالی حصہ فوری طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ اسے محفوظ قرار دیے جانے کے بعد ہی دوبارہ کھولا جائے گا۔ہانگ کانگ ایئرپورٹ کے دیگر دو رن وے (جنوبی اور مرکزی) فنکشنل ہیں، اور ایئرپورٹ کے مجموعی آپریشنز متاثر نہیں ہوں گے۔ایئرپورٹ حکام ایمریٹس ایئرلائن کے ساتھ مل کر طیارے کے ملبے کو سمندر سے نکالنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔
Widely-circulated footage shows the aftermath of a cargo plane crash which left two ground crew dead on Monday at Hong Kong's airport. In full: https://t.co/SHVB6F59wa pic.twitter.com/bazFhGG4vh
— Hong Kong Free Press HKFP (@hkfp) October 20, 2025
حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ماہرین سمندر میں سے طیارے کے بلیک باکسز تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔پولیس نے اس بات کو رد نہیں کیا کہ واقعے کی تفتیش کے دوران فوجداری پہلوؤں کو بھی مدنظر رکھا جائے گا۔واضح رہے کہ یہ حادثہ ہانگ کانگ کے موجودہ بین الاقوامی ہوائی اڈے کی تاریخ میں 1998 کے بعد دوسرا مہلک واقعہ ہے۔