
غزہ میں طبی عملے پر اسرائیلی فوج کی بے دریغ فائرنگ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں اور اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں مزید 43 فلسطینی شہید ہوگئے۔دوسری جانب غزہ میں طبی عملے پر اسرائیلی فوج کی بے دریغ فائرنگ کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔
LOADING...