پاکستانی فوج کی جانب سے رافیل طیاروں کی تباہی نے بھارتی فوج کا تمسخر اُڑا دیا، چینی میمرز کی طنزیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئ۔
LOADING...
ویڈیو میں چینی میمرز کی جانب سے نہ صرف بھارتی طیاروں کی تباہی کا مذاق اڑا گیا ہے بلکہ بھارتی فوج کے بیانات اور دعوؤں پر بھی طنز کرتے ہوئے بھارتی فوج کو آڑے ہاتھوں لیا گیا ہے۔یہ ویڈیو خاص طور پر پاکستانی سوشل میڈیا صارفین میں مقبول ہو رہی ہے جو اسے مختلف پلیٹ فارمز پر ری شیئر کرتے ہوئے اس پر دلچسپ ردعمل دے رہے ہیں۔ بھارتی اور پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کے درمیان اس ویڈیو کو لے کر ایک نئی بحث چھڑگئی ہے۔