LOADING...
🚨🇺🇸 SPACEX: STARSHIP SPINNING ON REENTRY TO INDIAN OCEAN
— Mario Nawfal (@MarioNawfal) May 28, 2025
Starship’s Raptor engines ignited mid-flight during hot-staging separation, a risky but efficient move.
After losing attitude control, mission control expects Starship to still re-enter and fall in the Indian Ocean.… https://t.co/5Z9KFwD21M pic.twitter.com/7uEvW9eNW6
اس راکٹ کی اہمیت کیا ہے؟
اسٹار شپ وہ طاقتور راکٹ ہے جس پر ایلون مسک کا مریخ پر انسان بھیجنے اور وہاں زندگی بسانے کا خواب ٹکا ہوا ہے۔ ناسا بھی اسی راکٹ کو چاند پر انسانوں کو لے جانے کے لیے استعمال کرنا چاہتا ہے۔ اس لیے اس کی ہر آزمائش پوری دنیا کی نظر میں ہے۔گو کہ یہ تجربہ بھی کامیاب نہیں ہوا، لیکن اسپیس ایکس ہار ماننے کو تیار نہیں۔ راکٹ بنانے والی ٹیم نے کچھ اہم کامیابیاں بھی حاصل کیں، جیسے کہ بوسٹر کو مخصوص جگہ پر پکڑنا، جو مستقبل میں اپنی غلطی سدھارنے میں بہت فائدہ دے سکتا ہے۔ایلون مسک کا خواب ہے کہ انسان صرف زمین تک محدود نہ رہے، بلکہ مریخ پر بھی زندگی بسائے۔ وہ کہتے ہیں، ’ہم پھر کوشش کریں گے، اور کامیاب ہوں گے۔‘