ایام حج، غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا گیا

During the Hajj period, the Kaaba's shroud was raised 3 meters above the ground.
ایام حج کی آمد سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا گیا۔انتظامیہ حرمین شریفین کے مطابق غلاف کعبہ 15 ذی الحج تک زمین سے 3 میٹر اوپر رہے گا۔

LOADING...

غلاف کعبہ کو اونچا کرنے کا مقصدحج کے ایام میں کسی بھی قسم کے نقصان سے محفوظ رکھنا ہے۔




اشتہار


اشتہار