غزہ پر اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں مزید 40 فلسطینی شہیداور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غزہ میں ہسپتال ذرائع کے مطابق رات بھرجاری رہنے والے حملوں کے باعث اموات میں اضافہ ہو رہا ہے،عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ میں اب تک 51 ہزار305 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
LOADING...