وزیراعظم شہباز شریف آج سے سعودی عرب کا 4 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات اور دوطرفہ تعاون اور عالمی امور پر تبادلہ خیال ہوگا، تجارت کے فروغ، مختلف شعبوں میں شراکت داری اور وسیع تر اقتصادی تعاون پر بات چیت ہوگی۔
LOADING...