پی آئی اے کا کینیڈا سے پاکستان آنے والی پروازوں کے ٹکٹ پر 10 فیصد رعایت کا اعلان

PIA announces 10% discount on tickets for flights from Canada to Pakistan
پی آئی اے نے مسافروں کیلئے کرایوں میں رعایت کا اعلان کردیا۔قومی ائیر لائن نے کینیڈا سے پاکستان آنے والی پروازوں کے ٹکٹ پر 10 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔

LOADING...

ترجمان پی آئی اے نے اپنے بیان میں کہا  کہ کینیڈا سے پاکستان آنے والی قومی ائیر لائن کی پروازوں پر 10 فیصد رعایتی ٹکٹ  فوری طور بک کرائی جا سکتی ہےاس رعایت سے فائدہ اٹھانے کے لیے 9 فروری تک ٹکٹ بک کروائے جا سکتے ہیں،  10 فیصد رعایتی ٹکٹ پر سفر 9 فروری سے 20 مئی 2025 تک کیا جا سکتا ہے۔




اشتہار


اشتہار