محمد زبیر پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے؟ -جون 23, 2024 سابق گورنر سندھ ،مسلم لیگ ن کے رہنماء محمد زبیر پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے۔ گھریلو بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن نے پروگرام’نسیم زہرہ ایٹ پاکستان‘میں تصدیق کردی ۔ حوالہ