خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

Winter holidays announced in Khyber Pakhtunkhwa
خیبرپختونخوا محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کا موسم سرما تعطیلات کا اعلان کر دیاگرمائی علاقوں میں 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعطیل ہوگی۔

LOADING...

 سرمائی علاقوں میں 22 دسمبر سے 28 فروری 2025 تک تعطیل رہےگی،خیبرپختونخوا محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے اعلامیہ جاری کر دیا۔




اشتہار


اشتہار