محکمہ سکول ایجوکیشن نے موسم سرما کی چھٹیوں کی تاریخوں میں تبدیلی کر دی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے موسم سرما کی چھٹیوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی ، اب چھٹیاں 20 دسمبر کی بجائے 23 دسمبر سے شروع ہوں گی اور یہ 10 جنوری تک جاری رہیں گی، اس کے بعد سکول 13 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے چھٹیوں کے نئے شیڈول کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
LOADING...