خاتون کا بھیس بدل کر لڑکیوں کو چھیڑنے والا اوباش گرفتار

A man who disguised himself as a woman and molested girls was arrested
فیصل آباد میں خاتون کا بھیس بدل کر لڑکیوں کو چھیڑنے والا اوباش گرفتار کرلیا گیا۔ فیصل نامی اوباش نے مکمل طورپر لڑکیوں کا بھیس اپنا رکھا تھا۔

خاتون کا بھیس بدل کر لڑکیوں کو چھیڑنے والا اوباش گرفتار

فیصل ساتھی سمیر کے ہمراہ اقبال سٹیڈیم میں لڑکیوں سے چھیڑخانی کررہا تھا۔

شہریوں کی اطلاع پر سول لائن پولیس نے موقع پر پہنچ کر فیصل اور سمیر کو گرفتار کیا،اوباش فیصل اور سمیرکو حوالات میں بندکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔





اشتہار


اشتہار