سی بی ڈی کا نواز شریف آئی ٹی سٹی کیلئےچائنہ مشینر ی کارپوریشن کااہم معاہدہ طے

China Machinery Corporation signed an important contract for Nawaz Sharif IT City of CBD
 پنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈولپمنٹ اتھارٹی (پی سی بی ڈی اے) کا نواز شریف آئی ٹی سٹی کے لئے چائنہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن سے اہم معاہدہ طے پاگیا۔تفصیلات کے مطابق سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ (سی بی ڈی) پنجاب نے چائنہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن کے ساتھ ایک باہمی تعاون پر ایک اہم معاہدہ طے کیا ہے۔
سی بی ڈی پنجاب اور روڈا کا ایک اعلی سطح وفد سی او او سی بی ڈی پنجاب اور روڈا برگیڈیر ریٹائرڈ منصور جنجوعہ کی قیادت میں چین کے دورے پر ہے۔




اشتہار


اشتہار