وزیراعظم آج سعودی عرب روانہ ہوں گے: عطا تارڑ

Prime Minister will leave for Saudi Arabia today: Atta Tarr
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف آج  کمرشل پرواز کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے اہم بیان جاری کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کل سعودی عرب روانہ ہوں گے۔
 4 مارچ کو وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد شہبازشریف کا بیرون ملک، یہ پہلا دورہ ہے، وزیراعظم کمرشل پرواز کے ذریعے روانہ ہوں گے۔عطاتارڑ کا مزید کہنا ہے کہ وزیراعظم اور وفد کے ارکان سفری اخراجات اپنی ذاتی جیب سے ادا کریں گے۔




اشتہار


اشتہار