اپر دیر میں برفباری اور شدید سردی، اسکول 8 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ

Snowfall and extreme cold in Upper Dir, decision to keep schools closed till March 8
 اپر دیر میں برفباری اور سردی میں شدت کے باعث اسکول 8 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ اپر دیر نے اسکولوں کی چھٹیاں 8 مارچ تک بڑھانے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ 
اپر دیر میں برفباری اور شدید سردی، اسکول 8 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ
جاری حکم نامے کے مطابق اپر دیر میں تمام نجی اور سرکاری اسکول 8 مارچ تک بند رہیں گے۔  حکم نامے کے مطابق بچوں اور اساتذہ کو محفوظ رکھنے کیلئے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔





اشتہار


اشتہار