پنجاب: نان بائی ایسوسی ایشن کا کل ہڑتال کا اعلان

Punjab: Nanbai Association announces strike tomorrow
لاہور سمیت پنجاب بھر میں نان بائی ایسوسی ایشن نے کل سے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ نان بائی ایسوسی ایشن کے مطابق لاہور کی ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ہمارے مطالبات پر خاموشی ہے۔ہم کل سے پنجاب بھر کے تندور بند کر دیں گے۔  نان بائی ایسوسی ایشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ روٹی اور نان کی قیمت کا نیا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ Latest News

ناامیدی ختم،پاکستان اب امداد نہیں، کاروبار پر توجہ دے رہا ہے،مصدق ملک

اُنہوں نے یہ مطالبہ بھی کیا ہے کہ نان کی قیمت کو اوپن کیا جائے، سستی روٹی کے حساب سے آٹا فراہم کیا جائے۔



اشتہار


اشتہار