معروف ٹی وی اینکر ارم چوہدری لائیو شو سے چند گھنٹے پہلے انتقال کرگئیں۔ ذرائع کے مطابق معروف اینکر پرسن ارم چوہدری کینسر کے عارضے کے باعث کچھ عرصہ سے علیل تھیں اورگزشتہ روز آٹھ بجے لائیو پروگرام کرنے والی تھی ، لیکن پروڈیوسر کے رابطہ کرنے پر معلوم ہوا کہ وہ انتقال کر چکی ہیں۔
یہ خبر فیس بک پر نوابزادہ شاہ علی نامی صارف نے شیئر کی ہے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
— Mughees Ali (@mugheesali81) January 27, 2024
خبر غم: میڈیا انڈسٹری میں محنت مزدوری کرتے ہوئے اینکر پرسن ارم چوہدری انتقال کر گئیں، آج بھی ان کا پروگرام تھا،ارم چوہدری کے 2 چھوٹے بچے تھے اور اُن کی وہ واحد امید تھیں،زندگی کا پہیہ رواں دواں رکھنے کیلئے بہت محنت کی،مشکل سے مشکل حالات دیکھے، میں نے اور… pic.twitter.com/SYm6rtl8cX