پی آئی اے نے جدہ اور مدینہ کیلیے کرایوں میں فوری کمی کا اعلان کر دیا -ستمبر 03, 2026 پی آئی اے نے جدہ اور مدینہ کے لیے کرایوں میں فوری30ڈالر،8300روپے کمی کا اعلان کر دیا۔ LOADING... کرایہ میں کمی فوری نافذ العمل ہو گی۔ 30ستمبر2026ءتک سفر کرنے والے استفادہ کر سکتے ہیں۔ حوالہ