اسلام آباد، شدید دھند کے باعث 30 پروازیں منسوخ

Islamabad, 30 flights canceled due to heavy fog

اسلام آباد میں دھند کی وجہ سے 30 پروازیں منسوخ اور 100 تاخیر کا شکار ہوگئیں۔دھند کے باعث اسلام آباد کے لیے 9 ملکی اور غیر ملکی پروازوں کو لاہور، پشاور، ملتان اور کراچی میں لینڈ کروایا گیا۔

رپورٹس کے مطابق جدہ سے اسلام آباد جانے والی بین الاقوامی پرواز پی کے 842 کو کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کروایا گیا۔اسی طرح دبئی سے اسلام آباد کے لیے پرواز پی کے 234 کو منسوخ کردیا گیا۔ 

لینڈنگ کے وقت دو طیاروں میں ٹکر، آگ لگ گئی

رپورٹس کے مطابق اسلام آباد سے مختلف شہروں میں جانے والی قومی پروازوں کو بھی شدید دھند کے باعث منسوخ کردیا گیا۔








اشتہار


اشتہار