یہ 15 مشہور ٹی وی اداکارائیں بنا میک اپ ایسی نظر آتی ہیں

These 15 Famous Indian TV Actresses Look Like This With Makeup

چاہے موقع کوئی بھی ہو بولی وڈ اور بھارتی ٹی وی اداکاراؤں کو ہمیشہ سجے سنورے اور پٹاخے دار میک اپ میں دیکھا جاتا ہے۔ لیکن کبھی آپ نے تصور کیا کہ یہ خوبصورت اداکارائیں بناء میک اپ کیسی نظر آتی ہیں؟ اگر نہیں! تو کوئی بات نہیں۔آج ہم آپکو آپ کی پسندیدہ بھارتی ڈراموں کی اداکاراؤں کی بناء میک اپ تصاویر دکھانے جارہے ہیں۔ ان تصاویر کو دیکھیں اور فیصلہ کریں کہ کیا یہ واقعی اتنی ہی خوبصورت لگتی ہیں جتنی کہ میک اپ میں لگتی ہیں۔

مونی روئے

یہ 15 مشہور ٹی وی اداکارائیں بنا میک اپ ایسی نظر آتی ہیں

مونی روئے بھارتی ٹیلیویژن انڈسٹری کی بے حد مقبول اداکارہ ہیں انہوں نے متعدد ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ ان کے مشہور ڈراموں میں 'ناگن' سرفہرست ہے وہ بناء میک اپ ایسی نظر آتی ہیں۔

انکیتا لوکھنڈے

یہ 15 مشہور ٹی وی اداکارائیں بنا میک اپ ایسی نظر آتی ہیں

مشہور ڈرامے 'پویتر رشتہ' کی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے اپنے کیریئر کا آغاز 2009 میں کیا۔ وہ بناء میک اپ ایسی نظر آتی ہیں۔

دیویانکا تریپاٹھی 
   
یہ 15 مشہور ٹی وی اداکارائیں بنا میک اپ ایسی نظر آتی ہیں

دیویانکا تریپاٹھی بھارتی انڈسٹری کی مشہور ترین اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے بھارتی انڈسٹری کے بے شمار کامیاب ڈراموں میں کام کیا ہے ان کا بناء میک اپ لُک ایسا ہے۔

درشتی دھامی
یہ 15 مشہور ٹی وی اداکارائیں بنا میک اپ ایسی نظر آتی ہیں

درشتی دھامی کا شمار بھی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے وہ بناء میک اپ ایسی لگتی ہیں۔

گوہر خان

یہ 15 مشہور ٹی وی اداکارائیں بنا میک اپ ایسی نظر آتی ہیں

گوہر خان کا شمار ٹی وی انڈسٹری کی خوبصورت اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ وہ ایک ماڈل ہونے کے ساتھ ساتھ بگ باس 7 کی ونر بھی ہیں۔

جینیفر ونگیٹ

یہ 15 مشہور ٹی وی اداکارائیں بنا میک اپ ایسی نظر آتی ہیں

جینیفر ونگیٹ بھی کافی عرصے سے بھارتی ٹی وی انڈسٹری پر چھائی ہوئی ہیں۔ وہ اپنی اداکاری کی مہارت کئی ڈراموں میں دکھا چکی ہیں۔ بناء میک اپ ویہ ایسی لگتی ہیں۔

نیا شرما

یہ 15 مشہور ٹی وی اداکارائیں بنا میک اپ ایسی نظر آتی ہیں

ان کو تو آپ پہچان ہی گئے ہوں گے لیکن بناء میک اپ والی تصویر تو پہچاننا ناممکن لگ رہا ہے۔

راگینی کھنّا

یہ 15 مشہور ٹی وی اداکارائیں بنا میک اپ ایسی نظر آتی ہیں

راگینی کھنا زیادہ بہتر سہانا کیشور باجپائی کیشپ کے نام سے جانی جاتی ہیں۔ ان کا سب سے مشہور ڈرامہ 'سَسُرال گیندا پھول' تھا۔ انہیں کپل شرما کے ساتھ بھی مختلف کرادار نبھاتے دیکھا گیا ہے تاہم وہ مصروفیات کے باعث کپل شرما کے ساتھ زیادہ عرصے کام نہ کرسکی تھیں۔ وہ بنا میک اپ ایسی لگتی ہیں۔

رشمی ڈیسائی

یہ 15 مشہور ٹی وی اداکارائیں بنا میک اپ ایسی نظر آتی ہیں

رشمی ڈیسائی نے بھی متعدد بھارتی ڈراموں میں اداکاری کے ذریعے اپنا ایک نام بنایا ہے۔ رشمی نے ایک لمبی اسٹرگل کے بعد یہ مقام حاصل کی وہ بنا میک اپ بھی کافی خوبصورت لگتی ہیں۔

ساکشی تنور

یہ 15 مشہور ٹی وی اداکارائیں بنا میک اپ ایسی نظر آتی ہیں

اسٹار پلس کے ساس بہو ڈرامے کس کو یاد نہیں؟ انہی ڈراموں میں ایک مشہور و معروف ڈرامہ 'کہانی گھر گھر کی' ہے۔ اس ڈرامے کے علاوہ بھی ساکشی نے کئی اور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جلوے دکھائے ہیں۔ انہوں نے بلاک بسٹر فلم 'دنگل' میں بھی کام کیا۔ وہ بنا میک اپ ایسی لگتی ہیں۔

شویتا تیواری

یہ 15 مشہور ٹی وی اداکارائیں بنا میک اپ ایسی نظر آتی ہیں

شویتا تیواری بھی ٹی وی انڈسٹری کا ایک بہت ہی جانا مانا اور مشہور نام ہیں۔ ان کے مشہور ترین ڈراموں میں 'کسوٹی زندگی کی' سرفہرست ہے ساتھ ہی وہ بگ باس سیزن 4 کی ونر بھی رہ چکی ہیں۔ وہ بنا میک اپ ایسی لگتی ہیں۔

سریتی جھا

یہ 15 مشہور ٹی وی اداکارائیں بنا میک اپ ایسی نظر آتی ہیں

سربھی جوتی کے بارے میں آپ یہ بات جان کر حیران ہوجائیں گے کہ انہوں نے ڈرامہ سیریل 'قبول ہے' لے علاوہ پنجابی فلم 'اک کڑی پنجابی' میں بھی اداکاری کی وہ بنا میک اپ پہچان میں بھی نہیں آتیں۔

حنا خان

یہ 15 مشہور ٹی وی اداکارائیں بنا میک اپ ایسی نظر آتی ہیں

حنا خان بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں میں شمار ہوتی ہیں۔ ان کا سب سے مشہور کردار 'یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے' میں اکشرا کا تھا۔ وہ اس وقت بگ باس کے گیارہویں ایڈیشن کا حصہ بھی ہیں۔ بنا میک اپ وہ ایسی لگتی ہیں۔

ہونڈا موٹرز کا نئی کار سیریز شروع کرنے کا اعلان۔

دپیکا سنگھ

یہ 15 مشہور ٹی وی اداکارائیں بنا میک اپ ایسی نظر آتی ہیں

دپیکا سنگھ نے اپنا ڈیبیو 'دیا اور باتی ہم' ڈرامے سے کیا لیکن کچھ ایسے حالات پیدا ہوئے کے انہیں آخر میں ایک مٹھائی کی دوکان والے سے شادی کرلی۔ اس ڈرامے میں کام کرنے سے قبل انہوں نے ایک پنجابی گانوں کے البم میں کام کیا۔

اشتہار

اشتہار