استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنے میں وردی میں موجود افراد نے دھرنا کے شرکاءکو پیسے دئیے جس کی تصاویر اور ویڈیوز بھی میڈیا پر آئی ہیں ۔یہ حیران کن بات تھی ۔سب سوالیہ نشان تھے۔
چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ہر ہفتے بات کروانے کی درخواست، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے جواب طلب۔
اس فلم کو ہدایت کار کون تھا؟پروگرام’گونج‘میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان ثناء بچہ سے انہوں نے کہا ہے کہ لیگل کمیٹی وزیر اعظم سے بند کمرے ملتی ہے جس کا عام کابینہ ممبر کو علم نہیں ہوتا ۔
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے مجھے آدھی رات کو کال کی اور کہا کہ آپ نے کل پریس کانفرنس کرنی ہے اور ریفرنس کے حوالے سے بات کرنی ہے ،مزید کیا ہوا دیکھیے اس ویڈیو میں