معروف بھارتی اداکارہ راکھی ساونت آفتاب اقبال کے ٹی وی شو میں شامل ہوگئیں۔
کرکٹ آسٹریلیا کا عمران خان کے نام خط۔
— Ammar Mehmood (@mianammar02) November 21, 2023
یہ اعزاز کی بات ہے کہ ہمیں آپ کی کرکٹ کی مہارتوں کو پڑھنے اور سیکھنے کا موقع ملا ہے۔ ہم اس ورلڈ کپ ٹرافی کو آپ کے نام کرتے ہیں اور کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ہم آپ کو آسٹریلیا میں میڈل آف دی آرڈر آف آسٹریلیا پیش کرنے کے لیے بطور مہمان خصوصی… pic.twitter.com/UmVuKfVhWt
عمران خان کے لیے ایک اور اعزاز!
— isha shah (@syedaisha_shah) November 21, 2023
آسٹریلیا ہائی کمشنر نے جو خط عمران خان کو لکھا تھا وہ منظر عام پر اگیا۔
کرکٹ آسٹریلیا نے عمران خان کو میڈل آف دی آرڈر کی تقریب میں مہمان خصوصی کی احثیت سے دعوت دی۔.👇 pic.twitter.com/oTy6U8Xmnm
عمران خان کے لیے ایک اور اعزاز۔۔۔
— Syeda Benish Islamⁱᴾⁱᵃⁿ (@SyedaBenishIsl3) November 21, 2023
کرکٹ آسٹریلیا نے عمران خان کو میڈل آف دی آرڈر کی تقریب میں مہمان خصوصی کی حثیت سے دعوت دی ہے۔۔۔
یہ خط ابھی ابھی ملا ہے۔ عمران خان کی لیگل ٹیم کو ہم ابھی اسے خان صاحب کو دینگے۔۔۔
مان لو وہ جیت گیا ہے۔۔۔#ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام@TeamiPians pic.twitter.com/mvYPiEPKnm
تاہم، بظاہر یہ خط جعلی ہے، کیونکہ جب اس خط کی حقیقت جاننے کیلئے کرکٹ آسٹریلیا کے سوشل میڈیا پیجز اور ویب سائٹ کو دیکھا گیا تو وہاں اس قسم کا کوئی خط موجود نہیں تھا، اور نہ ہی آسٹریلوی ہائی کمیشن کی جانب سے اس قسم کے خط کی کوئی تصدیق کی گئی ہے۔