سیکیورٹی خدشات کے باعث پیغام رسانی ایپ کو پلے اسٹور سے ہٹا دیا گیا

The messaging app was removed from the Play Store due to security concerns

معروف سرچ انجن گوگل نے پیغام رسانی کی ایپ آئی میسج کو سیکیورٹی خدشات پر اپنے پلے اسٹور سے ہٹا دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے کہا کہ اگر صارفین سیکیورٹی مسائل سے بچنا چاہتے ہیں تو وہ اس ایپ کو ڈیلیٹ کردیں۔

ویب براؤزر پر نظر آنے والے اس آئیکون کا مطلب کیا؟

نتھنگ چیٹ ایپ دو کمپنیوں نتھنگ اور سن برڈ کے ساتھ اشتراک سے بنائی گئی تھی جس کا مقصد صارفین کو مثبت تجربہ فراہم کرنا تھا تاہم اس کی کوڈنگ کی گہرائی میں تحقیق کے بعد یہ انکشاف ہوا ہے کہ یہ ایپلی کیشن صارفین کے لیے محفوظ نہیں ہے۔

نتھنگ کی ویب سائٹ کے مطابق نتھنگ وہ پہلی موبائل کمپنی ہے جو اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے درمیان پیغام رسانی کے بڑے مسئلے کا حل پیش کرتی ہے۔ٹیکسٹ ڈاٹ کام کی ٹیم نے سن برڈ/نتھنگ چیٹس محفوظ نہیں کے نام سے ایک بلاگ شائع کیا جس میں سامنے آنے والی مسائل کے متعلق تفصیلات بتائیں گئیں۔کشن بیگاریا نے کہا کہ نتھنگ چیٹس کے پشت پر موجود ٹیکنالوجی انتہائی غیر محفوظ ہے، جس میں HTTPS تک استعمال نہیں کیا جا رہا ہے۔










اشتہار


اشتہار