ملتان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما زاہد خان انتقال کر گئے۔زاہد خان اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔
میری جان کو خطرہ ہے, پولیس میرا کیس بگاڑنا چاہتی ہے: اُم رُباب چانڈیو
میری جان کو خطرہ ہے, پولیس میرا کیس بگاڑنا چاہتی ہے: اُم رُباب چانڈیو
خاندانی ذرائع نے بتایا ہے کہ زاہد خان دل کے عارضے میں مبتلا تھے،مرحوم کے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔