ایران میں اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو سے حیرت انگیز حد تک شکل ملنے پر ایک دکاندار کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، یہاں تک کہ گاہکوں نے اس کی دکان کا رخ کرنا ہی چھوڑ دیا ہے۔
LOADING...
Netanyahu lookalike turns up in Iran — as a shop owner Some say he looks more like Netanyahu than Netanyahu himself https://t.co/rAybO7txNp
— RT (@RT_com) November 10, 2026
دکاندار کا کہنا ہے کہ کوئی بھی گاہک اب اس کی دکان پر نہیں آتا اور وہ اس بگڑتی ہوئی صورتِ حال سے انتہائی تنگ آ چکا ہے۔اس انوکھے واقعے کی ویڈیو جب سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے اس پر مختلف ردعمل سامنے آیا۔ جہاں بعض افراد نے دکان کا پتا معلوم کرنے کی کوشش کی، وہیں دیگر لوگوں نے دکاندار کی نیتن یاہو سے مشابہت پر دلچسپ اور مزاحیہ تبصرے بھی کیے۔
