میری جان کو خطرہ ہے, پولیس میرا کیس بگاڑنا چاہتی ہے: اُم رُباب چانڈیو

My life is in danger, police want to spoil my case: Um Rubab Chandev

ام رباب چانڈیو کا کہنا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے اور پولیس میرا کیس بگاڑنا چاہتی ہے۔ دادو سے تعلق رکھنے والی خاتون وکیل اور کارکن اُم رُباب چانڈیو نے کہا ہے کہ آئی جی سندھ فوری نوٹس لیں, پولیس افسران کے خلاف قانونی کروائی کریں, میری جان کو خطرہ ہے اور پولیس میرا کیس بگاڑنے کی کوشش کر رہی ہے۔

موبائل نیٹ ورک بند۔

ام رباب چانڈیو کا مزید کہنا ہے کہ پولیس افسران کی جانب سے مجھے حراساں کیا جارہا ہے, مجھے قتل کرنے کی سازش کی جارہی ہے, یقین ہوگیا ہے کہ ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب اس سازش میں ملے ہوئے ہیں۔

 واضح رہے کہ ام رباب چانڈیو نے اکیلے ہی سندھ کے سرداروں کے خلاف قانونی جنگ لڑ رہیں ہیں، ان کے خاندان کے 3 افراد کا قتل ہوا تھا جس میں ان کے باپ، دادا اور چچا شامل ہیں۔



حوالہ 

اشتہار


اشتہار