پشاور میں دفعہ 144نافذ

Section 144 enforced in Peshawar

 پشاور میں دفعہ 144نافذکر دی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پشاور میں دفعہ 144سات روز کیلئے نافذ کی گئی۔دفعہ 144کے تحت اسلحے کی نمائش۔

سموگ کا راج برقرار۔

گاڑیوں کے کالے شیشوں پر پابندی ہو گی، انتظامیہ کا مزید کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی،خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہروں پر بھی پابندی ہوگی۔








اشتہار


اشتہار