
مشرق وسطی کی صورتحال پر امریکہ میں آباد یہودی بھی فلسطین کے حق میں باہر نکل آئے ۔ یہودی آباد کاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی صدر فسادی شخص ہے جب تک رہے گا حالات پر تشدد اور کشیدہ ہی رہیں گے
حماس نے اسرائیل کو بڑی دھمکی دیدی۔
حماس نے اسرائیل کو بڑی دھمکی دیدی۔
، یہودیوں کی جانب سےفلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالی گئی،یہودیوں کا اسرائیلی صدر نیتن یاہو کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
یہودیوں نے فلسطینی جھنڈے بھی اٹھا رکھے تھے، یہودی مظاہرین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی صدر فسادی شخص ہے، نیتن یاہو جب تک رہے گا حالات پر نشدد اور کشیدہ ہی رہے گے۔