امام الحق کی ساتھی کھلاڑیوں کے ہمراہ چائے پیتے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

The picture of Imam-ul-Haq drinking tea with his fellow players went viral on social media

امام الحق نے ساتھی کھلاڑیوں کے ہمراہ چائے پیتے تصویر شیئر کردی جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے کپتان بابراعظم اور دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ چائے پینے کی تصاویر شیئر کردیں۔ 

حریم شاہ نے بابراعظم سے ایک بار پھر مطالبہ کردیا

سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے امام الحق نے ”چائے اور ہم“کا کیپشن لکھا۔

 تصویر میں ان کے ساتھ کپتان بابر اعظم، مسٹری سپنر ابرار احمد اور فاسٹ بولر زمان خان کو چائے سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ورام اپ میچ سے قبل حیدرآباد دکن کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں پریکٹس بھی کی تھی۔



حوالہ 

اشتہار


اشتہار