قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والا ملزم گرفتار

The accused who removed the bodies of children from the graves was arrested

 لاہور میں قبروں سے بچوں کی میتیں نکالنے والے درندہ صفت ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم مانی اب تک 5 بچوں کی لاشیں قبروں سے نکال کر باہر پھینک چکا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم ذہنی معذور معلوم ہوتا ہے۔ 

ڈاکٹر کی کارستانی شہری کے اکلوتے بیٹے کا نازک  عضوکاٹ ڈالا۔

مانی نامی ملزم کو ساندہ پولیس نے گرفتار کیا۔ ملزم کے خلاف دفعہ 297 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس حکام کا مزید کہنا تھاکہ ملزم  لاش کو قبر سے 10 سے 15 گز کے فاصلے پر رکھ دیتا تھا۔ ملزم مانی لاش کے ورثا کو اپنی کارروائی کی اطلاع بھی خود کرتا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔



   

اشتہار


اشتہار