واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر

Bad news for WhatsApp users

واٹس ایپ نے ایسے  موبائل  فونز کی فہرست جاری کردی ہے جس پر 24 اکتوبر کے بعد   واٹس ایپ سروس بند ہوجائیگی، فہرست میں دیکھیئے کہیں آپ بھی تو ایسا فون استعمال نہیں کر رہے ۔

 موبائل فون صارفین کے لئے بڑی خوشخبری۔

 پیغام رسا ایپلیکیشن ، واٹس ایپ 24 اکتوبر کے بعد مخصوص andriod اور i phone  پر  اپنا کام کرنا بند کردے گا ، میٹا کے پلیٹ فارم کے مطابق کمپنی  تازہ ترین سیکیوریٹی فیچر اور ٹیکنالوجیکل جدت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے حالیہ وقت کے  اپریٹنگ سیسٹم کا  استعمال کرنے والے صارفین کیلئے نئے فیچر متعارف کرانے پر توجہ مرکوز کرنا چاہتی ہے، 

(upgradable to Android 4.2)
Samsung Galaxy Note 2

 HTC One

 iphone5

 iphone 5c

 Sony Xperia Z

LG Optimus G Pro

Samsung Galaxy S2

Samsung Galaxy Nexus

HTC Sensation

Motorola Droid Razr

Sony Xperia S2

Motorola Xoom

Samsung Galaxy Tab 10.1

Asus Eee Pad Transformer

Acer Iconia Tab A5003

Samsung Galaxy S

HTC Desire HD

LG Optimus 2X

Sony Ericsson Xperia Arc3

نئے فیچر پر توجہ رکنھے کیلئے میسنجنگ پلیٹ فارم وٹس ایپ 1۔4 اور پرانے سمارٹ فون سے سپورٹ ختم کر رہا ہے ، بتایا جا رہا ہے کہ ئی فیصلہ یہ دیکھ کر کیا جائیگا کہ کونسا فون سب سے پورانا  ہے اور کتنے کم لوگ ان کا استعمال کرتے ہیں ۔ Nexus 7 






اشتہار


اشتہار