کیا سورج سچ مچ مسکراتا ہے، ناسا نے تصویر بنا لی

Does the sun really smile, NASA photographed

سورج بھلے سے گرم ترین سیارہ ہو لیکن لطیف جذبات وہ بھی رکھتا ہے، ناسا نے نئی تصویرمیں سورج کی مسکراہٹ دنیا کو دکھائی ہے۔امریکی خلائی ادارے ناسا کے محکمہ ’سولر ڈنامکس آبزرویٹری‘ نے مسکراتے ہوئے سورج کی تصویرشئیرکی ہے۔

برف کے تکّے نے اچھے اچھوں کے دماغ چکرا دیے

ناسا نے بتایا ہے کہ سورج کی یہ مسکراتی تصویر آبزرویٹری نے لی ہے۔

  ٹویٹ کے کیپشن کے مطابق الٹرا وائلٹ شعاعوں میں سورج کی سطح پردکھائی دیتے دھبے کورونل شگاف ہیں اورشمسی سطح کے وہ علاقے ہیں جہاں سے تیز رفتار شمسی جھونکے خلاء میں پھیلتے ہیں۔یہ تصویر ہبل دوربین کے ذریعے کھینچی گئی تصویرکی یاد دلاتا ہے جس میں ستاروں سے بنی مسکراہٹ دکھائی گئی تھی۔



حوالہ 

اشتہار


اشتہار