فیصل آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے تعمیر نو ہونے والا رن وے آپریشنل کردیا

Faisalabad International Airport has made the reconstructed runway operational

  فیصل آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے نیا تعمیر ہونے والا رن وے آپریشنل کردیا۔

سعودی دارالحکومت ریاض کی سڑکوں پر شیر کا مٹر گشت

ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے )کے مطابق دوبارہ تعمیر کئے گئے رن وے پر پہلی فلائٹ پی کے 224 رات دس بجے اتری۔

اس موقع پر ائرپورٹ منیجر، سینئر اے ٹی سی او اور پروجیکٹ ڈائریکٹر، اپنی ٹیموں کے ہمراہ موجود تھے۔

لینڈنگ کے بعد پائلٹ آن کمانڈ نے پروجیکٹ کو مکمل کرنے پر سی اے اے کو مبارکباد دی۔














اشتہار


اشتہار