لاہور میں مویشی چور بھی متحرک، گزشتہ 5 ماہ کے دوران 256 وارداتیں کر ڈالیں۔
تفصیلات کیے مطابق کینٹ ڈویژن مویشی چوری کے 97 مقدمات کے ساتھ سر فہرست رہا .صدر ڈویژن مویشی چوری کی وارداتوں میں دوسرے نمبر پر، 72 مقدمات درج ہوئے .ماڈل ٹاؤن ڈویژن 41 وارداتوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا.
اجتماعی قربانی،ایک حصے کی قیمت میں بڑا اضافہ
سول لائنز ڈویژن میں 18، سٹی ڈویژن میں مویشی چوری کے 15 مقدمات درج ہوئے جبکہ اقبال ٹاؤن ڈویژن میں 5 ماہ کے دوران مویشی چوری کے 13 مقدمات کئے گئے۔