Great news for Pakistanis who want to go to Canada.

Great news for Pakistanis who want to go to Canada.


کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کینیڈین وفاقی وزیر امیگریشن شان فریزر نے کہا ہے کہ پاکستانی شہریوں کیلئے ویزہ پروسیسنگ ٹائم 802 دنوں سے کم کر کے 60 دن کر دیا گیا ہے۔




انہوں نے کہا کہ ویزا پروسیسنگ ٹائم کو مزید کم کرتے ہوئے اس دورانیے کو ایک ماہ تک لایا جائے گا۔

کینیڈین وفاقی وزیر امیگریشن شان فریزر نے کہا کہ اب پاکستانی شہری کینیڈا کا وزٹ ویزا 802 دن کے بجائے 60 دن میں حاصل کرسکیں گے۔


کینیڈا کی حکومت اس وقت ان پرانی ویزا کی درخواستوں کا پراسیس مکمل کررہی ہے جو کرونا وائرس کے دنوں میں بارڈر بند ہونے کی وجہ سے آگے نہیں بڑھ سکیں تھیں۔

شان فریزر نے کہا کہ ہم نے پاکستانیوں کی عارضی ویزا کی درخواستوں کا بیک لاگ 55 ہزار 

اشتہار


اشتہار