بیرون ملک جانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری ۔
کینیڈا جانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری، کینیڈا نے پاکستانی شہریوں کیلئے وزٹ ویزا پروسیسنگ کا دورانیہ کم کردی
تفصیلات کے مطابق ۔کینیڈین وفاقی وزیر امیگریشن شان فریزر کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہریوں کیلئے ویزہ پروسیسنگ ٹائم 802 دنوں سے کم کر کے 60 دن کر دیا گیا ہے۔ ویزا پروسیسنگ ٹائم کو مزید کم کرتے ہوئے اس دورانیے کو ایک ماہ تک لایا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اب پاکستانی شہری کینیڈا کا وزٹ ویزا 802 دن کے بجائے 60 دن میں حاصل کرسکیں گے۔