New feature of WhatsApp, users will now be able to hide their number |
واٹس ایپ میں بھی تبدیلوں کا سلسلہ جاری ،صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا
اب صارفین پروفائل میں جا کر یوزرنیم استعمال کرسکیں گے،دنیا میں سماجی رابطوں کی بڑی ایپس میں سے ایک ، واٹس ایپ نے یہ فیچر اپنے بی ٹا ورژن میں پیش کیا ہے ، جو واٹس ایپ یوزرنیم کے نام سے سامنے آیا ہے ، اسے ایپ سیٹنگ میں جاکر پروفائل میں سے ’یوزرنیم‘ فیچراستعمال کیا جاسکتا ہے۔
ٹک ٹاک سے پیسے کمانا اب صارفین کیلئے زیادہ آسان ہوگیا۔
اس سے یہ بھی بات سامنے آئی ہے کہ شاید اب واٹس ایپ کے لیے فون نمبر کی ضرورت نہیں رہے گی ، صارفین اب اپنا نمبر چھپا کر اپنی شناخت بھی محفوظ رکھ سکیں گے۔ واضح رہے کہ یہ فیچر ابھی ابتدائی مراحل میں ہے