امریکہ میں ایک خاتون نے گاڑی کی نمبر پلیٹ کے ہندسے استعمال کر کے بڑا انعام جیت لیا ہے۔ریاست ورجینیا کے شہر نورفوک کی ایک خاتون نے لائسنس پلیٹوں ایک ہی نمبروں کا سیٹ بار بار دیکھ کر (6-1-1-8-0) لاٹری کھیلنے کا فیصلہ کیا۔خاتون نے انہی نمبروں کو استعمال کرتے ہوئے ایک قرعہ اندازی کے لیے آن لائن دو لاٹری ٹکٹ خریدے، قسمت نے ساتھ دیا اور دونوں ٹکٹوں پر یہی نمبرز نکل آئے۔
LOADING...