امریکا کی میساچوسیٹس پورٹ اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ فیفا ورلڈ کپ کی خوشی میں دنیا کی سب سے بڑی فٹبال تیار کرے گی۔
LOADING...
یہ عظیم الشان فٹبال پیئرس پارک دوم II میں 12 جون سے 18 جون تک نمائش کے لیے رکھی جائے گی جبکہ 13 جون کو وہاں ایک خصوصی کمیونٹی ایونٹ بھی منعقد ہوگا۔یہ ریکارڈ بنانے کی کوشش فیفا ورلڈ کپ کے اُن میچز کے جشن کا حصہ ہے جو جون اور جولائی میں بوسٹن اسٹیڈیم، فاکسبرو میں کھیلے جائیں گے۔