مطالبات بینرز پر لکھے جاتے ہیں اور کبھی نعروں میں گونجتے ہیں مگر سندھ کے شہر بھٹ شاہ میں ایک شخص نے اپنے مطالبے کے لیے ایسا راستہ اختیار کیا جس نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ہے۔ شادی کی خواہش لیے 45 سالہ شخص بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا اور یوں اس کا احتجاج پورے شہر کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
LOADING...
سندھ کے شہر بِھٹ شاہ میں انوکھا اور دلچسپ واقعہ، 45 سالہ شخص اپنی شادی کروانے کا مطالبہ لے کر بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا اور تاریں پکڑ کر بیٹھ گیا۔۔!! pic.twitter.com/p89uHNspRw
— Khurram Iqbal (@khurram143) January 1, 2026