فن لینڈ نے آپریشنل اور اسٹریٹیجک وجوہات پر پاکستان میں اپنا سفارت خانہ بند کرنےکا اعلان کر دیا۔فن لینڈ کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ فن لینڈ نے پاکستان، افغانستان اور میانمار میں سفارت خانے بند کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔فن لینڈ کی وزارت خارجہ کے مطابق اسلام آباد،کابل اور ینگون میں فن لینڈ کے سفارت خانے 2026 میں بند کر دیے جائیں گے۔
LOADING...