محبوبہ کی مبینہ ناراضگی پر بھارت میں غیرمعمولی واقعہ رونما ہوا ہے جہاں عاشق نے گرل فرینڈ کے گاؤں جانے والی بجلی کی مین تاریں ہی کاٹ دی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق لڑکی کا نمبر مسلسل مصروف جارہا تھا جس پر مشتعل ہوکر نوجوان نے انتہائی قدم اٹھا لیا۔
LOADING...
نیکسٹ لیول ناراضگی، بھارت میں ایک ناراض عاشق نے محبوبہ کے گائوں کی بجلی کاٹ دی، وجہ محبوبہ کا فون بزی جا رہا تھا، ویڈیو وائرل۔۔!! pic.twitter.com/USbKdw2E0y
— Khurram Iqbal (@khurram143) September 3, 2025
رپورٹس کے مطابق لڑکے کا نام یا لڑکی کی شناخت سامنے نہیں آسکی لیکن لڑکے کے اس اقدام کی ویڈیو ضرور وائرل ہوگئی جس پر سوشل میڈیا صارفین تبصرے کررہے ہیں۔