“آنٹی مریم سانوں بس دتی اے، 20 روپے کرایہ، بہت ٹھنڈا ماحول اے” مریم نواز نے نوجوان کی ویڈیو شیئر کردی، “آنٹی مریم” پر ہنسی چھوٹ گئی

"Aunty Maryam Saanon bus dati, 20 rupees rent, very cool environment" Maryam Nawaz shared the video of the young man, laughed at "Aunty Maryam".
ڈی جی خان کے لڑکے کے منہ سے اپنے لیے آنٹی کا لفظ سن کر وزیر اعلیٰ پنجاب مسکرا دیں ۔ 

LOADING...

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ڈی جی خان سے تعلق رکھنے والے لڑکے نے ویڈیو بناتے ہوئے کہا،اسلام علیکم ، سب ٹھیک ہو، آنٹی مریم نواز نے ہمیں بس دی ہے جس کا 20روپے ٹکٹ ہے، لاہور کی طرح یہ اے سی والی بس ڈی جی خان میں بھی ہے ، ایسا لگ رہا ہے کہ اے سی والے کمرے میں ہوں،، ۔ جب یہ ویڈیو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دیکھی تو انہوں نے اس ویڈیو کو مسکرانے والے ایموجی کے ساتھ شیئر کیا ۔




حوالہ 

اشتہار


اشتہار