وزیراعظم بونیر کے دورے پر روانہ، سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ

Prime Minister leaves for Buner visit, conducts aerial survey of flood-affected areas
وزیراعظم شہباز شریف بونیر کے دورے پر روانہ ہو گئے جب کہ انہوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیا۔وزیراعظم پاکستان سیلاب سے متاثرہ ضلع بونیر کے دورے پر روانہ ہوگئے۔

LOADING...

 روانگی کے دوران انہوں نے بونیر اور شانگلہ کے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیتے ہوئے سیلابی صورتحال اور نقصانات کا معائنہ کیا۔اس موقع پر ان کے ہمراہ وفاقی وزرا عطا اللہ تارڑ، امیر مقام اور احسن اقبال بھی موجود تھے۔وزیراعظم اپنے دورے کے دوران بونیر میں سیلاب متاثرین سے ملاقات کریں گے اور ان میں امدادی چیکس تقسیم کریں گے تاکہ متاثرہ خاندانوں کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔






اشتہار


اشتہار