بھارت کی خاتون پولیس افسر کی جانب سے 16 فٹ لمبے کوبرا کو پکڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔بھارتی ریاست کیرالا میں ایک قدرتی چشمے میں خطرناک سانپ کی موجودگی نے پورے علاقے میں خوف کی لہر دوڑا دی، مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جب لوگوں نے چشمے کے شفاف پانی میں ایک بڑا کوبرا تیرتے ہوئے دیکھا تو فوراً محکمہ جنگلات کو مطلع کیا۔
LOADING...
انٹرنیٹ صارفین نے ڈاکٹر روشنی کی بہادری کی تعریف کی اور مطالبہ کیا کہ ان کی بہادری پر انہیں خصوصی انعام سے نوازا جائے۔محکمہ جنگلات کے ترجمان نے بتایا کہ ڈاکٹر روشنی پچھلے 8 برسوں میں 800 سے زیادہ سانپوں کو قابو میں لا چکی ہیں، تاہم یہ پہلا موقع تھا جب انہوں نے ایک نایاب کنگ کوبرا کو پکڑا۔