اسرائیلی ایئرلائن نے اپنے تمام طیارے اسرائیل سے باہر منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔
ایران کی جوابی کارروائی کے پیش نظر اسرائیلی ائیرلائن نے اپنے تمام طیارے ملک سے باہرمنتقل کرنے کا اعلان کیا ہے،آرکیا ایئرلائنز کا کہنا ہے کہ اپنے تمام مسافر طیارے اسرائیل سے نکال رہے ہیں۔
LOADING...