بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق حسینہ واجد پر انسانیت کیخلاف جرائم کا مقدمہ درج کیا گیا تھا ، سابق وزیر داخلہ اور آئی جی پولیس کو شریک مجرم قرار دیا گیا۔بنگلہ دیشی عدالت نے جولائی اور اگست میں ہونے والی ہلاکتوں کے سلسلے میں دائر مقدمے میں حسینہ واجد کو مرکزی منصوبہ ساز اور ذمہ دار قرار دیا۔
LOADING...