گوجرانوالہ میں ماں نے کالا جادو اتارنے کے نام پر 4 سالہ بیٹی کو زندہ جلادیا۔پولیس کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے بدر ٹاؤن میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ظالم ماں ہی اپنی بیٹی کی دشمن بن گئی۔پولیس نے بتایا کہ ماں نے کالا جادو اتارنے کے نام پر 4 سالہ بیٹی کو زندہ جلایا،آگ سے بچی کا جسم 60 فیصد تک جھلس گیا جسے علاج کیلئے فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔
LOADING...