LOADING...
TW: Extreme Abuse
— Deepika Narayan Bhardwaj (@DeepikaBhardwaj) February 27, 2025
A Daughter torturing her Mother
Drawing your attention @cmohry @police_haryana @DGPHaryana
This video is going viral. I don't know from where it is but definitely Haryana
Please find who she is and punish her. This is extremely sick behaviour @NCWIndia pic.twitter.com/47FjAVY5aK
امر دیپ نے مزید بتایا کہ ریٹا نے 65 لاکھ روپے میں کروکشیتر میں خاندانی جائیداد بیچ دی اور اب ماں کے حصے کی پراپرٹی بھی اپنے نام کروانے کی کوشش کر رہی ہے۔ امر دیپ نے یہ بھی کہا کہ وہ ماں کو قید میں رکھ رہی ہے اور انہیں کسی سے ملنے نہیں دیتی، ریٹا نے انہیں دھمکی دی تھی کہ اگر وہ گھر آئے تو وہ ان پر جھوٹے الزامات لگا دے گی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ریٹا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے۔دوسری جانب سوشل میڈیا پر عوام ریٹا کے وحشیانہ رویے پر شدید غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔